ماتم خانہ

قسم کلام: اسم ظرف مکان

معنی

١ - وہ گھر جس میں کسی کی موت ہو گئی ہو، غم کدہ، غزا خانہ۔ "غم کا احساس لمحاتی سے زیادہ نہیں ہوتا (گویا) ہم اپنے ماتم خانے کی شمع بجلی جیسی یک لمحہ نمود رکھنے والی شے سے روشن کرتے ہیں۔"      ( ١٩٨٧ء، تنقید و تحقیق، ٢٢ )

اشتقاق

فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'ماتم' کے بعد فارسی لاحقۂ ظرفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٢٦ء، کو "دیوان معروف" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

جنس: مذکر